پہلی اردو پوسٹ
آخر کا تلاش اپنے اختتام کو پہنچی اور مجھے ایک فونیٹک کی بورڈ والا اردو ویب ایڈیٹر مل گیا اور اب میں باآسانی اپنے بلاگ پراردومیں بھی پوسٹ کرسکتا ہوں. ابھی یہ تجرباتی مراحل میں ہے پر میں امید افزا ہوں کہ یہ صحیح کام کر جائے گا

Comments