جاگے ہیں دیر تک، ہمیں کچھ دیر سونے دو [Urdu]


جاگے ہیں دیر تک، ہمیں کچھ دیر سونے دو
تھوری سی رات باقی ہے صبح تو ہونے دہ

آدھے ادھورے خواب جو پورے نہ ہو سکے
اک بار پھر سے نیند میں وہ خواب بونے دو

اک خواب ٹوٹ جانے کا احساس ہی تو ہے
تھوری سی رات اور سحر پاس ہی تو ہے


Comments

Popular posts from this blog

Khuda Karay K Meri Arz -e- Pak Par Utray

ME as Author for KMB!!!

UFONE GPRS mystery