Tips for good health
حجاج بن یوسف نے اپنے دور کے مشہور طبیب شیب بن زید سے فرمائش کی کہ مجھے طب کی کچھ اچھی باتیں بتا دو۔طبیب نے کہا
٭گوشت صرف جوان جانور کا کھائو۔
٭جب دوپہر کا کھانا کھائو تو تھوڑی دیر سو جائو،اور شام کا کھانا کھا کر چلو چاہے تمہیں کانٹوں پر چلنا پڑے۔
٭جب تک پیٹ کی پہلی غذا ہضم نہ کر لو دوسرا کھانا نہ کھائو،چاہے تمہیں تین دن لگ جائیں۔
٭جب تک بیت الخلا نہ جائو،سونے کے لیے بستر پر نہ جائو۔ پھلوں کے نئے موسم میں پھل کھائو،موسم جانے لگے تو پھل کھانا چھوڑ دو۔
٭کھانا کھا کر پانی پینے سے بہتر ہے کہ زہر پی لو،ورنہ کھانا ہی نہ کھائ
Comments