Posts

Showing posts from June, 2018

میرے بعد بہت سناٹا ہوگا

‏میری آواز کو محفوظ کر لو.... میرے بعد بہت سناٹا ھو گا... ‏بہت سے یار ہوگے اغیار ہوگے بہت سا کچھ کہنے والے ہوگے ‏اور سب کچھ ہوگا ترے پاس نہ ہونگے تو مرے الفاظ نہ ہوگے ‏بہت سے آسماں اور تارے ہونگے اور چاروں طرف گھپ سناٹا ہوگا ‏نہ ہوگا تو اک آواز کا طلسم میرے بعد بہت سناٹا ہوگا۔۔۔

Humain to kahen JOB hi ni milti (Why don't we get a Job?)

I came across this post on a Facebook Page, I think it is interesting to be shared here so people can reach here by searching on Google (FB posts are not good to land via Google Search Engine) For All those who says "Humain to kahen JOB hi ni milti" I have seen the CVs and Resumes of most the Job Seekers but I am afraid almost every CV/Resume has almost the same errors. Keep in mind following steps listed below: 1. First of all, go and make a proper email id if you don't have one. gangster@yahoo.com, Badmash@Gmail.com, Princesslovely@hotmail.com, Ahmed123@yahoo.com, These kinds of email ids show your nonseriousness. Your Email id should consist of your first name and last name. for e.g. firstname.lastname@gmail.com or Ahmed.Khan@gmail.com. 2. Please proofread your Document. Make sure it doesn't have any spelling or grammatical errors and mistakes. 3. Please remove that References heading which says 'References will be furnished on requests'

کولہوں کے بیل

کبھی آپ نے کولہوں کے بیل کے بارے میں سوچا ہے؟ جسے اکثر دور دراز علاقوں میں پانی نکالنے کے لیٗے استعمال کیا جاتا ہے؟ایک بیل کو کسی کنوئیں کے گرد باندھ دیا جاتا ہے تاکہ وہ گول گول گھوم کر پانی نکال سکے۔  ایک بیل پورا دن اسی طرح گھومتا رہتا ہے اور پانی کھینچتا رہتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ وہ کیا چیز ہوگی جو اسکو یہ کرنے پر مجبور کرتی ہوگی؟ شائید آپکو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ نہ ان بیلوں کہ اوپر کسی انسان کو مقرر کیا جاتا ہے جو انہیں اس کام پر مجبور کریں اور نہ ہی کسی چیز کا لالچ دیا جاتا ہے۔ کولہوں کے بیل یہ کام خود اپنی مرضی اور "انٹرنل موٹویشن " کے تحت  کرتے ہیں۔ بس ان کی آنکھوں پر ایک پٹی باندھ دی جاتی ہے۔ بس! اور یہ بیل پورا دن یہ سمجھ کر گھومتا رہتا ہے کہ اس نے بہت سارا سفر طے کرلیا ہے، بہت سا کام کرلیا ہے۔ حالانکہ وہ پورا دن وہیں ایک جگہ پر گھوم رہا ہوتا ہے شاید آپ سوچ رہے ہوں کہ آپ نے کولہوں کے بیل کو کبھی دیکھا نہیں۔ کیا آپ دیکھنا چاہے گے؟ ذرا اپنے آس پاس نظر گھمائے۔۔۔ ہم میں سے بہت سوں کے شب وروز شاید ایسے ہی گزر رہے ہونگے۔ ہم پورا دن کسی کولہوں کے ب