کیا آپ جاننا چاہتے ہیں؟

 کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جو ہو رہا ہے اسکے پیچھے کیا ہے؟ ہمارے وزراء کن چیزوں میں مصروف ہیں؟ مہنگائی کی وجہ کیا ہے؟ اسمبلیوں کی حقیقت کیا ہے؟ 

اگر آپ کو ان تمام سوالات کے جوابات چاہئے تو آپ بھی میری طرح نسیم حجازیکی کتاب "سفید جزیرہ" کا مطالعہ کریں. اگرچہ انھوں نے یہ کتاب 1958میں لکھی تھی مگر چوں کے ہماتے حالات ویسے کہ ویسے ہی ہیں لہزا آپ کو اِس کتاب کے تمام کردار ذندہ نظرآئیں گے

.

Comments

Anonymous said…
also read ZERO POINT by JAVAID CHOUDHRY

Popular posts from this blog

Khuda Karay K Meri Arz -e- Pak Par Utray

Yaar Ko Hamne Ja Baja Dekha (+ lyrics)

میرے بعد بہت سناٹا ہوگا