PUT A SHARK IN THE TANK
وہ دووور کے سمندروں میں شکار کے لئے جاتے تھے ، برف میں لگی مچھلیاں ساحل تک پہنچتے باسی ہو جاتی تھیں - پھر انہوں نے فشنگ ٹرالرز میں واٹر ٹینک بنا لئے مگر اب بھی مہینوں کے سفر میں وہ زندہ تو رہتی تھیں مگر ایکٹو اور متحرک نہ رہنے کی وجہ سے گوشت میں وہ لذت برقرار نہیں رہ پاتی تھی۔۔۔
پھر مچھیروں نے ان بڑے بڑے ٹینکوں میں ایک "شارک "چھوڑ نا شروع کر دی
اور پھریوں ہوا کہ ساری مچھلیاں مسلسل ایکٹو ،الرٹ رہنے لگیں ۔۔۔
یاد رکھیں !
ایکٹو، پر جوش ،پر عزم اور جدو جہد سے بھرپور زندگی جینی ہے ،جھپٹنا پلٹنا اور پلٹ کر جھپٹنا ہے تو اپنی زندگی میں کوئی چیلنج ،کوئی بڑا ہدف ،کوئی بڑا خواب رکھو!
لہو بھی گرم رہے گا اور جینے کا مزہ بھی آئے گا

As received
Comments