A ship is safe in harbor, but that’s not what ships are for - Quote
"A ship is safe in harbor, but that’s not what ships are for."
— William G.T. Shedd
— William G.T. Shedd
ایک جہاز سب سے ذیادہ محفوظ بندرگاہ پر ہوتا ہے؛ مگر جہاز بندرگاہ پر کھڑے رہنے کے لئے نہیں بنا ہوتا۔ جہاز کا مقصد ہی سمندر کی موجوں سے لڑنا ہوتا ہے
اسی طرح ہماری ذندگیوں کا مقصد بھی محض آرام و آسائش تلاش کرنا نہیں ہونا چاہیۓ بلکہ زمانےکی موجوں سے لڑ کر حقیقی مقصد تلاش کرنا ہونا چاہئے
Comments