POINTS ON HOW TO IMPROVE YOUR LIFE (with Urdu Translation)

This is amazing, Randy Pausch 47 yrs old, A computer Sc. lecturer from Mellon University he died of pancreatic cancer in 2008, but wrote a book ‘The last lecture” before then, one of the bestsellers in 2007.What a legacy to leave behind…

In a letter to his wife Jai and his children, Dylan, Logan, and Chloe, he wrote this beautiful "guide to a better life" for his wife and children to follow. 

Personality:

1. Don't compare your life to others'. You have no idea what their journey is all about.
2. Don't have negative thoughts of things you cannot control. Instead, invest your energy in the positive present moment
3. Don't overdo; keep your limits
4. Don't take yourself so seriously; no one else does
5. Don't waste your precious energy on gossip
6. Dream more while you are awake
7. Envy is a waste of time. You already have all you need.
8. Forget issues of the past. Don't remind your partner of his/her mistakes of the past. That will ruin your present happiness.
9. Life is too short to waste time hating anyone. Don't hate others.
10. Make peace with your past so it won't spoil the present
11. No one is in charge of your happiness except you
12. Realize that life is a school and you are here to learn. Problems are simply part of the curriculum that appears and fades away like algebra class but the lessons you learn will last a lifetime.
13. Smile and laugh more
14. You don't have to win every argument. Agree to disagree.

Community:

15. Call your family often
16. Each day give something good to others
17. Forgive everyone for everything
18. Spend time with people over the age of 70 & under the age of 6
19. Try to make at least three people smile each day
20. What other people think of you is none of your business
21. Your job will not take care of you when you are sick. Your family and friends will. Stay in touch.

Life:

22. Do the right things
23. However good or bad a situation is, it will change
24. No matter how you feel, get up, dress up and show up
25. The best is yet to come
26. Get rid of anything that isn't useful, beautiful or joyful 

Translation

۱۔ خود کو اور اپنی ذندگی کو کسی اور سے موازنہ کبھی نہ کریں۔ آپ انہیں دیکھ کر انکی پوری ذندگی کے بارے میں نہیں جان سکتے
۲۔ جو چیزیں آپکے اختیار میں نہیں انکے بارے میں منفی سوچ رکھنا چھوڑ دیں۔ اسکے بجائے اپنی توانائیاں آج کسی اچھے کام پر صرف کریں
۳۔ اپنے اوپر اپنی حد سے ذیادہ بوجھ نہ ڈالیں۔
۴۔ اپنے آپ کو بہت اہم نہ سمجھیں اور یاد رکھیں دنیا میں کوئی بھی اہم نہیں
۵۔ اپنا قیمتی وقت دوسروں کی غیبت کرنے میں ضائع نہ کریں
۶۔ خواب دیکھیں، خاص طور پر جب آپ جاگ رہے ہوں۔
۷۔ حسد صرف وقت کا ضیاع ہے۔ آپ کوجن جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ سب آپ کے آس پاس موجود ہوں گی۔
۸۔ جو ماضی میں پریشانیاں گزری انہیں بھول جائیں۔ اپنے چاہنے والوں کو انکی ماضی کی غلطیاں مت یاد دلائیں۔ اس سے آپ اپنا آج بھی تباہ کردیں گے۔
۹۔ ذندگی بہیت مختصر ہے، اسے دوسروں سے نفرت کرنے میں ضائع نہ کریں۔
۱۰۔ اپنے ماضی کو اپنا آج خراب مت کرنے دیں
۱۱۔ آپ خود اپنی خوشیوں کے ذمہ دار ہیں۔
۱۲۔ یاد رکھیں ذندگی ایک کلاس کی طرح ہیں جہاں آپ روز کوئی نیا سبق سیکھتے ہیں۔ ذندگی میں آنے والی پریشانیوں کی اہمیت کسی ایک مشکل سبق سے ذیادہ کچھ نہیں جو کہ بہت جلد ختم ہوجائے گا مگر آپکو ہمیشہ کے لیئے کچھ سیکھاجائے گا۔
۱۳۔ ذیادہ سے ذیادہ مسکرائے
۱۴۔ آپ نے اس دنیا میں ہر بحث جیتنے نہیں آئے۔ لوگوں کی رائے کا احترام کیجئے۔
۱۵۔ اپنے خاندان سے رابطے میں رہیں
۱۶۔ روزانہ اورں کے لیے کچھ اچھا کیجئے
۱۷۔ ہر کسی کو ہر چیز کے لیئے معاف کرنے کی عادت ڈالیں
۱۸۔ بوڑھوں اور بچوں کے ساتھ وقت گزاریئے
۱۹۔ کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کم از کم تین لوگ روزانہ مسکرائیں
۲۰۔ یہ سوچنا چھوڑ دیں کہ اور لوگ آپکے بارے میں کیا سوچتے ہیں
۲۱۔ جب آپ بیمار ہونگے تو آپکی نوکری آپکا خیال رکھنے نہیں آئے گی۔ آپکے اپنے آپکا خیال رکھیں گے۔ انکا خیال رکھیں۔
۲۲۔ ہمیشہ وہ کام کریں جو حق پر ہو
۲۳۔ وقت اچھا ہو یا برا، گزر ہی جاتا ہے
۲۴۔ روزانہ صبح اپنے رزق کی تلاش کے لیئے نکلئے چاہے آپ کیسا ہی محسوس کررہے ہوں
۲۵۔ امید رکھیں کہ اچھا وقت آنے والا ہے
۲۶۔ ان تمام چیزوں سے چھٹکاڑا حاصل کریں جو آپکو فائدہ نہ پہنچا رہی ہوں ، چاہے وہ کتنی ہی خوبصورت یا خوشنما کیوں نہ ہو۔


Translation: Muhammad Qasim Pasta

Comments

Popular posts from this blog

Khuda Karay K Meri Arz -e- Pak Par Utray

Yaar Ko Hamne Ja Baja Dekha (+ lyrics)

میرے بعد بہت سناٹا ہوگا