میرے بعد بہت سناٹا ہوگا
میری آواز کو محفوظ کر لو....
میرے بعد بہت سناٹا ھو گا...
بہت سے یار ہوگے اغیار ہوگے
بہت سا کچھ کہنے والے ہوگے
اور سب کچھ ہوگا ترے پاس
نہ ہونگے تو مرے الفاظ نہ ہوگے
بہت سے آسماں اور تارے ہونگے
اور چاروں طرف گھپ سناٹا ہوگا
نہ ہوگا تو اک آواز کا طلسم
میرے بعد بہت سناٹا ہوگا۔۔۔
Comments